ایت اللہ شیخ محسن علی
-
پاکستانی نامور عالم دین آیت اللہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر مجمع جہانی تقریب مذاہب کا تعزیتی پیغام
مجمع جہانی تقریب مذاہب کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی نے معاشرے کے محروم اور مستحق افراد کی مختلف طریقوں سے مدد کی اسی لئے محسن ملت جعفریہ کا لقب حاصل ہوا۔
-
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، انتہائی رقت آمیز مناظر
پاکستانی بزرگ عالم دین مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی نماز جنازہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ادا کردی گئی۔