ایئر ڈیفنس سسٹم
-
ایرانی ائیر ڈیفنس نے دشمن کے ڈرون بیڑے کو بھاری نقصان پہنچایا، آرمی کمانڈر
ایران کے جوائنٹ ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی فضائی دفاعی نیٹ ورک نے دشمن کے جدید ڈرونز کو بڑے پیمانے پر تباہ کر کے ان کی فضائی برتری ختم کردی۔
-
ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم کی کاروائی، مزید 6 جدید ہرمس ڈرون تباہ
ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے مزید 6 ہرمس ڈرون تباہ کردیے۔
-
ایئر ڈیفنس کی صلاحیت کو مسلسل بہتر بنانا ملک کی اولین ترجیح ہے، جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ملک کے خاتم الانبیاء (ص) ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ایران کے ایئر ڈیفنس کی صلاحیت کو روز بہ روز، مسلسل اور دائمی طور پر بڑھانا ملک کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔