ایران کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ ملک کے پاس مسافر بردار اور تجارتی طیارہ بنانے کی اعلیٰ صلاحیت موجود ہے۔