اہم میچ
-
"ناک آوٹ" مرحلے کے سنسنی خیز میچ جیتنے کے بعد جشن
ناک آوٹ راؤنڈ کا فائنل مرحلہ گزشتہ رات تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میں ایرانی نامور فٹ بال ٹیم 'پرسپولیس ' نے 2 گولوں سے اپنے حریف کو ہرا دیا۔
-
سلطانز اور گلیڈی ایٹرز کے میچ میں ریکارڈز کی برسات
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں ریکارڈ کے نئے انبار لگ گئے۔