انکار
-
اسرائیلی پائلٹوں کا جنگ جاری رکھنے سے انکار، فضائیہ کے کمانڈر کو خط لکھ دیا
سینکڑوں اسرائیلی پائلٹوں نے فضائیہ کے کمانڈر کو ایک خط بھیج کر غزہ جنگ روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران ہمارے فیصلوں میں مداخلت نہیں کرتا، یمنی وزیر خارجہ
یمن کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کے فیصلوں میں ایران کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔