ایرانی ہدایت کار صادق جوادی کی تیار کردہ اینیمیشن "فیدر" کو روسی وورونز انٹرنیشنل اینیمیشن فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا۔