قم میں محرم الحرام کے ایام میں انجمن رزمندگان اسلام کی طرف سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔