نجمن اساتذہ جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی نے کہا ہے کہ ملک بھر کی 50 فیصد جامعات ڈیفالٹ کر چکی ہیں بینک بھی سرکاری جامعات کو قرضہ دینے کو تیار نہیں ہے جبکہ گزشتہ 3 سال سے سرکاری جامعات کی گرانٹ بھی نہیں بڑھی گئی۔