انتقام
-
صہیونیوں کو انتقام کی آگ میں جلادیں گے، القسام بریگیڈ
فلسطینی تنظیم حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صہیونی حملے میں القدس بریگیڈ کے کمانڈروں کی شہادت پر اسرائیل کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے سخت انتقام لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کو ایران کے انتقامی خطرات سے تحفظ فراہم کر رہی ہے، امریکی اہلکار
ایک امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی حکومت سابق صدر کو ایران کے انتقامی خطرات کے مقابلے میں تحفظ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
شام میں ایرانی اعلی عسکری اہلکار کی شہادت؛
صہیونیوں کو ایران کے انتقام کا خوف
صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ غاصب حکومت شام میں ایرانی اعلی عسکری اہلکار کی شہادت کے بعد ایران کی ممکنہ انتقامی کاروائی سے خوف زدہ ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اہم پریس کانفرنس؛
یوکرین کا ایرانی اور روسی ڈرونز میں مماثلت کا اعتراف/ ایران کو ٹکڑے کرنے کی سازش نام بنائی گئی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ سازش جس کا مقصد دہشت گردی کی جنگ شروع کرنا اور درنہایت ایران کو توڑنا تھا ناکام ہوگئی جبکہ ملک میں امریکی اور اسرائیلی اسلحہ پہنچایاگیا اور عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے 76 مراکز کو فعال کیا گیا۔
-
شیراز حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام ضرور لیا جائے گا، امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے نائب خطیب نے اس ہفتے کی نماز جمعہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ شیراز دہشت گردانہ حملے میں ملوث کرداروں کو یقیناً اس گھناونی حرکت کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
-
آیات و روایات کی روشنی میں امام حسین ﴿ع﴾ کے خون کے انتقام کا مسئلہ
امام حسینؑ کی مصیبت نہ صرف اسلام میں ایک عظیم مصیبت ہے بلکہ زیارت میں وارد ہونے والے روشن بیان کے مطابق آسمانوں اور زمین میں بھی ایک عظیم مصیبت ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے/امارت اور کویت کے سفرا تہران آئیں گے
وزیر خارجہ نے کہا کہ شہید سلیمانی کا قتل ایسا مسئلہ نہیں جسے کبھی بھی بھلایا جاسکے اور ہم شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کو اپنی دو ٹوک ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
-
ایران نے انتقام کا منصوبہ بنا رکھا ہے
امریکی وزارت دفاع پینٹاگن نے اپنے حکام کو متنبہ کیا ہے ایران نے میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔