ام داؤد
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں "ام داؤد" کی معنوی تقریب
حرم امام رضا علیہ السلام میں پندرہ رجب المرجب کو عمل ام داؤد کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں اعمال ام داؤد منعقد
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں اعمال ام داؤد بجالانے کے سلسلے میں مؤمنین نے شرکت کی۔