امیگریشن
-
خون جمادینے والی سردی میں امریکی پولیس امیگریشن کی کارروائیوں کے خلاف ہزاروں شہری سراپا احتجاج
امریکہ کے مختلف شہروں میں شہریوں نے امیگریشن پولیس کے مظالم اور تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔ مینیاپولیس میں شہریوں نے نہ صرف مظاہرے کیے بلکہ مخفی حفاظتی اقدامات اور خوراک کی فراہمی کے نظام قائم کر کے مظلوم مهاجرین کی مدد کی۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتالیں جاری ہیں، جہاں ہزاروں افراد نے شدید سرد موسم کے باوجود سڑکوں پر نکل کر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔