امن اور استحکام
-
ایرانی سفیر کی افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات؛
افغانستان میں امن اور استحکام خطے کے فائدے میں ہے، ایرانی سفیر
کابل میں ایران کے سفیر نے آج صبح طالبان کی نگراں حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہاکہ افغانستان میں امن اور استحکام خطے کے فائدے میں ہے۔