ایک امریکی میگزین نے ایران، روس اور چین کے درمیان اتحاد کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا۔