امریکی شکست
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لاطینی امریکہ میں بائیں بازو کی جماعتوں کی حکمرانی، امریکہ اپنی خلوتگاہ سے بے دخل
ماضی کے تجربات کی روشنی میں لاطینی امریکی حکمران اور عوام امریکہ سے منہ موڑ کر مشرقی ممالک کی جانب مائل ہورہے ہیں۔ رواں صدی کے آغاز سے ہی خطے میں امریکہ مخالف سوچ کے حامل سیاستدان انتخابات جیت رہے ہیں۔
-
امریکی تشویش پر ایران کا ردعمل؛ غصے کی آگ میں جل کر مرجاؤ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور مقاومتی محاذ نے خطے میں امریکی ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا اسی لئے امریکہ صدر رئیسی کے دورہ شام پر طیش میں ہے۔