امریکی رکن کانگریس
-
امریکہ ٹوٹ رہا ہے جب کہ بائیڈن کو یوکرائن کی پڑی ہے، سابق امریکی رکن کانگریس
امریکی کانگریس کے سابق نمائندے نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے یوکرین کی جنگ کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کیف کو ہوائی پر ترجیح دیتے ہیں جب کہ ہوائی اس وقت جنگلوں میں آگ لگنے کی وجہ سے صدمے کا شکار ہے۔
-
عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل، شہباز شریف سے آسان ہوسکتا ہے،امریکی رکن کانگریس
امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے ایوان نمائںدگان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بریڈ شرمین نے کہا کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہوسکتا ہے۔