امریکیوں کی بالادستی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مغربی بالادستی والا یک قطبی نظام کا خاتمہ، کثیرالجہتی نظام کا دور شروع
مغربی طاقتوں کی عالمی بالادستی کمزور پڑتی دکھائی دے رہی ہے جبکہ دنیا تیزی سے کثیر الجہتی نظام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ نئی عالمی صف بندیوں نے امریکہ اور یورپ کے روایتی اثر و رسوخ کو چیلنج کر دیا ہے۔