اگر امریکہ کی حمایت نہ ہوتی، اگر امریکہ کی طرف سے اسلحہ جاتی مدد نہ ملتی تو صیہونی حکومت پہلے ہفتے میں ہی ختم ہو جاتی، سرنگوں ہو جاتی۔