امریکہ میں خودکشی
-
امریکہ میں خودکشی کی شرح میں مزید اضافہ
امریکہ میں ذہنی مسائل کا بحران کم ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ صرف 2022 میں خودکشیوں کی شرح میں 2.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔