واشنگٹن میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ قفقاز کے خطے میں امن قائم کرنے کی کوشش کرنے کے بجائے اس خطے میں کشیدگی کو بڑھانا چاہتا ہے۔