امامزادہ صالح
-
تہران؛ عاشورائے حسینی کی مناسبت سے امامزادہ صالح کے مزار پر عزاداری
عاشور کے دن پورا ایران سیاہ پوش ہے اور ہر طرف سے یا حسین ع اور لبیک یا حسین ع کی صدائیں آ رہی ہیں۔
-
امامزادہ صالح کے مزار پر شب قدر عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی
تہران میں امامزاد صالح کے مزار پر مؤمنین نے تیسری شب قدر میں دعا اور مناجات کی مجلس میں بھر پور شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
تہران میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں کا عظیم اجتماع
تہران میں امامزادہ صالح کے مزار پر طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ اس اجتماع سے حجۃ الاسلام بے آزار تہرانی نے خطاب کیا اور میثم مطیعی نے نوحہ خوانی کی۔
-
شہید فخری زادہ کو امامزادہ صالح کے مزار میں دفن کردیا گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے پیکر پاک کو تہران میں امامزادہ صالح کے مزار میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
امامزادہ صالح کے مزار پر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
امامزادہ صالح کے مزار پر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے حجۃ الاسلام شہادب مرادی نے خطاب کیا۔