پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف فارمیشنز کے الوداعی دورے شروع کر دیے، انہوں نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا دورہ کیا۔