المعمدانی اسپتال
-
المعمدانی ہسپتال پر حملہ فلسطینیوں نے نہیں کیا، نیویارک ٹائمز
نیویارک ٹائمز نے صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی مقاومتی گروہوں پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فلسطینی تنظیمیں اس دردناک انسانی سانحے میں ملوث نہیں
-
ہسپتال پر حملہ کرکے صہیونی حکومت نے اپنی نابودی کا آغاز کردیا ہے، ایرانی صدر رئیسی
تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ صہیونی جرائم میں امریکہ برابر شریک ہے، ہسپتال پر حملے سے صہیونی حکومت کی تباہی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حملہ، احتجاج کا سلسلہ کینیڈا تک پھیل گیا
غزہ کے ہسپتال پر صہیونی حملے کے بعد دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔ مشرق وسطی سے شروع ہونے والا احتجاجی سلسلہ یورپ اور امریکہ تک پھیل گیا ہے۔
-
غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حملہ، خطے میں وسیع احتجاجی مظاہرے
صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد خطے کے اکثر ممالک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔
-
جھوٹ اور بے بنیاد الزامات صہیونی حکومت کی پرانی عادت ہے، امریکی ٹی وی چینل
نیوز چینل این بی سی نے صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں پرہسپتال پر حملے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ اور دوسروں پر الزام لگانا اسرائیل کی پرانی عادت ہے
-
غزہ میں ہسپتال پر حملے کے تانے بانے امریکہ سے ملنے لگے، بم امریکی ساختہ تھا
امریکی جریدے کے مطابق المعمدانی ہسپتال پر حملے میں امریکی ساختہ بم ایم کے 84 استعمال کیا گیا ہے۔ اس نوعیت کا بم کئی مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس کا وزن ایک ٹن اور وسیع تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر اسرائیل کی وحشیانہ حملہ، 800 سے زائد شہید+ویڈیو، تصاویر
قابض اسرائیلی طیاروں نے ہسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور پناہ لیے ہوئے عام شہری شہید ہوئے۔