القدس کانفرنس
-
قدس کانفرنس میں شریک پاکستانی خاتون کی مہر نیوز سے گفتگو؛
صہیونی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے
بین الاقوامی قدس کانفرنس میں خاتون نے کہا کہ غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاج ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔
-
ایران میں چھٹی القدس کانگریس، 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے
ایران میں ہونے والی چھٹی القدس کانگریس میں متعدد فلسطینی اسکالرز سمیت 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے۔
-
"سلام بر قدس" ثقافتی و فنی میلہ، القدس اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے تہران میں "سلام بر قدس" ثقافتی و فنی میلہ منعقد ہوا جس میں ممتاز مذہبی و سیاسی شخصیات اور فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قدس کانفرنس
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر "قدس آزادی کی دہلیز پر" کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قدس کانفرنس؛
فلسطین پاکستانی قوم کی رگ رگ میں شامل ہے
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایران میں نمائندے شیخ عبداللہ دقاق نے کہا کہ جس طرح حلال اور حرام کو بدلنا جائز نہیں اسی طرح مسئلہ فلسطین کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس کو فراموش کرنا قرآن اور اہل بیت (ع) کی تعلیمات کے خلاف ہے۔
-
کراچی، خانہ فرہنگ ایران میں القدس کانفرنس کا انعقاد
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے خانہ فرہنگ ایران کراچی میں یونیورسٹیوں کے اساتذہ، ممتاز مذہبی اسکالرز اور سیاسی رہنماؤں کی موجودگی میں ایک علمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔