العدید ایئربیس
-
ایرانی میزائل حملے سے قطر میں امریکی فضائی کمانڈ سینٹر شدید متاثر، امریکی جریدے کا دعوی
امریکی عسکری جریدے کے مطابق ایران کے میزائل حملوں نے قطر کے العدید فضائی اڈے میں واقع اس مرکزی کمانڈ سینٹر کو شدید نقصان پہنچایا جو دو دہائیوں سے مشرق وسطی میں امریکی فضائی کارروائیوں کا مرکز رہا ہے۔
-
میزائل پروگرام پوری طاقت سے مسلسل ترقی کر رہا ہے، ایرانی فوجی ترجمان
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام مسلسل ترقی کر رہا ہے اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔