مصری حکومت کے دباؤ پر شیخ الازہر احمد الطیب کو غزہ میں انسانی المیے پر بیان واپس لینا پڑا جس میں اسرائیل کو نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔