افریقی ممالک
-
ایران کے افریقہ سے تعلقات اسٹریٹجک اور باہمی مفادات پر مبنی ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ افریقی براعظم کے ساتھ تعلقات اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کا ایک مستقل اور اسٹریٹجک ستون ہیں، جو باہمی مفادات اور طویل المدتی تعاون پر مبنی ہیں۔
-
تہران کا افریقی ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کا اعلان
ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران خودمختار افریقی ممالک کے ساتھ دفاعی تعلقات کو وسعت دے گا۔