اظہار تشکر
-
آرمی ڈے پر رہبر انقلاب کے پیغام پر ایرانی آرمی چیف کا اظہار تشکر
ایرانی آرمی چیف نے قومی آرمی ڈے کے موقع رہبر معظم کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کمانڈر ان چیف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملک کی زمین، فضا اور سمندری حدود کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
-
پاکستانی قوم کی محبت اور حمایت کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیر
انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت کی طرف سے برادر، دوست اور مسلمان ایرانی قوم پر کی گئی ناجائز اور مسلط شدہ جارحیت کے مقابلے میں، پاکستان نے جس ثابت قدمی اور غیر متزلزل یکجہتی کا مظاہرہ کیا، وہ انتہائی قابلِ تحسین ہے۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حزب اللہ کی حمایت کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں مزاحمتی تحریک کے لیے عوام کی سیاسی حمایت کو سراہا۔