روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 9 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔