اسپوٹنک
-
بھارت نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا
غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے لیے بین الاقوامی حمایت میں کمی کے بعد ہندوستانی حکومت نے پہلی بار غزہ میں جنگ روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔
-
حماس اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں، قطر
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری
جمعرات کی شام شامی فوج نے حماہ اور ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھاری راکٹ اور توپ خانے سے نشانہ بنایا۔
-
عین حلوہ کیمپ کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا نیا سکیورٹی پلان زیر غور ہے، فلسطینی راہنما
ایک فلسطینی نمائندے نے عین حلوہ کیمپ میں دہشت گرد عناصر کی گرفتاری کے لیے سیکیورٹی پلان پر عمل درآمد کی خبر دی ہے جب کہ جنوبی لبنان کے عین الحلوہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جنگ بندی برقرار ہے۔
-
میانمار بھی ڈالر کو حذف کرنے کے لئے کوشاں، وزیر اقتصادیات کا اعلان
میانمار روس کو تیل کی مصنوعات کی ادائیگی کے لیے یوآن کا استعمال کرتا ہے۔
-
تل ابیب کی حزب اللہ سے کشیدگی کا خوف، امریکی وفد کا سرحدی دورہ
غاصب صیہونی حکومت کے عبرانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے درمیان سرحد کا دورہ کیا ہے۔