اسپرے
-
کیش میں اسپرے کی مہم اور مسافروں صحت کی نگرانی جاری
ایران کے جزیرہ کیش میں اسپرے کی مہم کے ساتھ مسافروں کی صحت کی نگرانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
تہران میں منتظرین ظہور کی حیاتیاتی دفاعی مشق
تہران کے محلہ شوش میں تہران کی سپاہ قدر آپریشن سینٹر کی جانب سے منتظرین ظہورکے عنوان سے حیاتیاتی دفاعی مشق منعقد ہوئی۔
-
آستارا میں گيلان سپاہ قدس کی اسپرے کی مہم جاری
صوبہ گیلان کی سپاہ قدس کی یونٹ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں آستارا کی سڑکوں پر اسپرے کی مہم میں حصہ لیا۔
-
تہران میں میٹرو کی بوگیوں میں روزانہ جراثیم کش اسپرے کیا جائےگا
تہران اور دیگر شہروں میں میٹرو کی بوگیوں میں روزانہ کی بنیاد پر جراثیم کشی کے سلسلے میں اسپرے کیا جائےگا۔
-
کیش کے ایئر پورٹ پر جراثیم کشی کی مہم جاری
ایران کے جزیرہ کیش میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں کیش کے ایئر پورٹ پر جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اردبیل میں ایرانی فوج نے اسپرے کی مہم میں حصہ لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اردبیل میں کورونا وائرس کی روک تھام اور جراثیم کشی کی مہم میں بھر پور حصہ لیا۔
-
جراثیم کش محلول کی 150 ہزار بوتلوں کی تقسیم
ایران میں کورونا وائرس کے خاتمہ کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے دوسرے مرحلے میں جراثیم کش محلول کی 150 ہزار بوتلوں کو اسپرے کے لئے 20 یونیورسٹیوں، 20 صوبوں اور تہران کے 20 اسپتالوں میں روانہ کردی گیا ہے۔
-
لامرد میں کورونا وائرس کے خلاف اسپرے جاری
ایران کے تمام شہروں سمیت لامرد شہر میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی فوج کے حمزہ بریگيڈ نے ارومیہ میں اسپرے کی مہم میں حصہ لیا
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے صدر مقام ارومیہ میں ایرانی فوج کے حمزہ بریگيڈ 3 نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم میں بھر پور حصہ لیا ۔
-
تہران کے مشرقی علاقہ کے ٹرمینل اور گھروں میں اسپرے کی مہم جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں کوروناو ائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشرقی علاقہ میں واقع ٹرمینل اور گھروں میں اسپرے کی مہم جاری ہے۔
-
شیراز میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری
ایران کے شہر شیراز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں طلباء اور رضاکار فورس کی طرف سے اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران کے 14 اور 15 حلقوں میں اسپرے کی مہم جاری
تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تہران کے 14 اور 15 حلقوں میں اسپرے کی مہم جاری ہے۔
-
سپاہ اسکوائر پرگاڑیوں میں اسپرے کی مہم جاری
تہران کے سپاہ اسکوائر پر رضاکار فورس کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں گاڑیوں میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سید الشہداء بریگیڈ 10 کے اہلکاروں کا اسپرے کی مہم میں حصہ
اسلامی جمہویرہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سید الشہداء بریگیڈ 10 کے اہلکاروں ملک کے مختلف شہروں میں اسپرے کی مہم میں بھر پور حصہ لیا۔
-
رشت میں عوامی مقامات پر اسپرے کی مہم جاری
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں فائر بریگیڈ عملے کی جانب سے عوامی مقامات پر اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران کے نازی آباد محلہ میں اسپرے کی مہم جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں نازی آباد کے محلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران کی عمومی جگہوں پر اسپرے کی مہم جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے۔
-
لامرد میں اسپرے کی مہم جاری
ایران کے صوبہ فارس کے علاقہ لامرد میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مشہد مقدس کے مختلف محلوں میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری
ایران کے مقدس شہر مشہد کے مختلف مقامات پر کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رشت میں گاڑیوں پر اسپرے کرنے کی مہم جاری
رشت کے بعض جوان شہر سے گزرنے والی گاڑیوں پر اسپرے چھڑک کر کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں تلاش کررہے ہیں۔
-
کرج میں اسپرے کی مہم جاری
ایران کے صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں کورونا وائرس کی روک تھام اور جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پولیس کی ملک بھر کے تھانوں میں اسپرے کی مہم شروع
ایرانی پولیس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ملک بھر میں اسپرے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
-
شاہ عبدالعظیم حسنی کے مزار میں اسپرے جھڑکنےکی مہم
تہران میں شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے چھڑکنےکی مہم جاری ہے۔