اسلامی احکام
-
ہمیں خود سازی کے لئے اسلامی احکام، عقائد اور اخلا ق کے مطابق ڈھالنا ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
جامع علی مسجد جامعتہ المتنظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے افسوس کا اظہارکیا کہ آج کل ہمارے اذہان مکمل طور پر مغربی ثقافت اور تمدن کے دلدادہ ہو چکے ہیں۔ پاکستان 14 اگست یعنی 27 رمضان کو معرض وجود میں آیا تھا۔ ہم پاکستانیوں کو 14 اگست تو یاد ہے لیکن 27 رمضان المبارک یاد ہی نہیں۔