اسرائیل کا زوال
-
صہیونی رجیم کی نابودی یقینی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی صہیونیت کی ہڈیاں چٹخنے کی آواز آج پہلے سے کہیں زیادہ صاف سنائی دے رہی ہے۔
-
اسرائیل زوال کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، صیہونی جنرل کا اعتراف
صیہونی ریزرو فوج کے جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ جب تک اس حکومت کی سب سے بڑی تباہی کے ذمہ دار افراد کو تبدیل نہیں کیا جاتا اور وہ اپنے عہدوں پر براجمان ہیں تب تک حکومت اپنے حتمی زوال کی طرف گامزن ہی رہے گی۔
-
غزہ میں صیہونی رجیم کے جرائم اس کی شکست اور زوال کی علامت ہیں، ایڈمرل سیاری
ایران کی مسلح فوج کے کوآرڈینیٹر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مجرم صیہونی حکومت کے اقدامات ان کی کمزوری اور شکست کی علامت ہیں۔
-
جیکب آباد سندھ میں القدس ریلی کا انعقاد؛
اسرائیل کا زوال قریب ہے اور ہم عنقریب فلسطین کی آزادی کا جشن منائیں گے
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا زوال قریب ہے اور ان شاءاللہ تعالیٰ ہم عنقریب فلسطین کی آزادی کا جشن منائیں گے مسجد میں نماز ادا کریں گے اور بیت المقدس میں افطار کریں گے۔