اسرائیل داخلی خلفشار
-
"فلسطین اوربین الاقوامی نظام کا دوہرا معیار"کے عنوان سے راولپنڈی میں تقریب؛
مسئلہ فلسطین عربوں کا نہیں عالم اسلام کا مسئلہ ہے/اسرائیل داخلی خلفشار اورانتشار کا شکار ہے،مقررین
ڈی جی خانہ فرہنگ ایران روالپنڈی فرامرز رحمان زاد نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ قدس اور فلسطینی عوام کے نظریات کی مختلف طریقوں سے حمایت کی ہے۔