اسرائیلی بمباری
-
اسرائیل کی ایک ہفتے کے دوران 5 اسکولوں پر بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید
غاصب اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں کی آبادیوں کے ساتھ ساتھ اسکولوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے، جہاں جنگ زدہ فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔
-
غزہ جنگ: صیہونی رجیم کے رفح پر شدید حملے/متعدد فلسطینی شہید+ویڈیو
رفح پر صہیونی فوج کی بمباری اور آرٹلری حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوئے۔
-
اسرائیل کی فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ متعدد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری کرکے نئی جارحیت کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں چار پناہ گزین شہید اور سترہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں غاصب صہیونی فوج کی مسجد پر بمباری، 50 افراد شہید
غزہ کے علاقے صابرہ میں قابض اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا
غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی شامل ہیں۔
-
اسرائیلی بمباری نے پوری نسل ختم کردی دنیا خاموشی سے دیکھ رہی ہے، ثانیہ مرزا
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔