اساتید
-
طلبہ اور اساتید دشمن کے جھوٹے خوابوں کو پورا نہ ہونے دیں، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے ملک میں حالیہ فسادات میں دشمن کے قدموں کے نشانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹی کے طلباء اور اساتید بیدار ہیں اور دشمن کے جھوٹے خوابوں کو پورا نہیں ہونے دیں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے بعض اساتذہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے بعض اساتذہ اور معلمین کے ساتھ ملاقات کی۔