ارشد ملک
-
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹادیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کی سفارش پر وفاقی وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔
-
جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
پاکستان کے ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جج ارشد ملک : نواز شریف کیس کا فیصلہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دیا
پاکستان میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک اپنے نام سے جاری ویڈیو کو جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کیس کا فیصلہ میں نے خدا کو حاضر ناظر جان کر اور قانون و شواہد کی بنیاد پر دیا ہے۔