اربعین واک
-
عراق، ایرانی وزیر خارجہ کی اربعین پیدل مارچ میں شرکت
سید عباس عراقچی نے نجف کربلا راستے میں زائرین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختصر گفت و شنید بھی کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اربعین اتحاد امت کا عظیم مظہر ہے اور اس سفر میں شامل ہونا ان کے لیے باعث سعادت ہے۔
-
نجف سے کربلا تک عشق کا سفر، جھلسا دینے والی گرمی میں اربعین واک جاری
لاکھوں ایرانی اور دیگر ممالک سے زائرین عراق کی شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا تک 80 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر رہے ہیں۔
-
عراق: شدید گرمی کے باوجود زائرین کی نجف سے کربلا کی طرف پرجوش واک
اربعین کے موقع پر عراق میں موجود زائرین شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کر رہے ہیں۔
-
اربعین واک، نجف سے کربلا تک "طریق العلماء" کے راستے پیدل سفر
قدیم زمانے میں نجف اشرف سے کربلا تک طریق العلماء کے راستے سفر کیا جاتا تھا۔