احمد
-
مذہب میڈیکل اور انجینئرنگ کی راہ میں رکاوٹ نہیں، علامہ سید جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اعضا کی پیوند کاری تمام مسالک کے نزدیک جائز ہے، زندگی بچانے کیلئے اگر کسی کے اعضاء کام آ سکتے ہیں تو اس سے بڑی کوئی عبادت نہیں، جسمانی اعضا کی پیوند کاری کی تمام مسالک کے آئمہ نے واضح اجازت دی ہے۔
-
پاکستان نے امریکی جارح اتحاد میں شامل ہونے سے انکار کردیا
ذرائع کے مطابق پاکستان نےامریکی جارح اتحاد میں شامل ہونے کی امریکی دعوت کو بھی مسترد کر دیا۔
-
غزہ جنگ؛ پاکستان میں بائیکاٹ مہم سے اسرائیل نواز کمپنیوں کو بھاری مالی نقصان
غزہ پراسرائیل کی مسلسل بمباری اور حملوں کے کیخلاف پاکستانی عوام کی طرف سے ایسی غیرملکی کمپنیوں اور برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے جو اسرائیل اور اس کے حمایتی ممالک سے تعلق رکھتی ہیں۔
-
بَلّے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر پاکستانی کھلاڑی پر "جرمانہ"
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد مبینہ طور پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے پر سینئر صحافی حامد میر اور سینیٹر مشتاق احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے وضاحت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان سے مقبوضہ فلسطین پر راکٹوں کی بارش
عبرانی چینل نے مقبوضہ علاقوں کی شمالی سرحد پر لبنان کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے وسیع راکٹ حملوں کا اعتراف کیا۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں ایران کی آواز
فلسطین سے متعلق ایرانی صدر کے بیانات پر میڈیا نے کیا کہا؟
غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے خطاب کو 24 گھنٹے سے بھی کم عرصہ گزر چکا ہے لیکن بہت سے ذرائع ابلاغ نے ان کے بیانات کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
قابض اسرائیل فوج کی غزہ میں معصوم شہریوں کی نسل کشی پر پاکستانی کرکٹرز نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا۔