آیت اللہ محامی
-
ایرانی عوام سیلاب سے متاثر اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کو نکلیں، آیت اللہ محامی
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور زاہدان کے امام جمعہ نے کہا کہ تمام مسلم اقوام اور ایرانی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کو نکلیں جبکہ پاکستانی زائرین کے لئے باڈر پر گزشتہ سالوں سے بڑھ کر سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔