آیت اللہ شبیری زنجانی زنجانی

  • سوانح حیات آیت اللہ شبیری زنجانی

    سوانح حیات آیت اللہ شبیری زنجانی

    انہوں نے 1359 یا 1360 ھ میں دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ حوزہ کے سطوح کے دورس کو انہوں نے تین یا چار سال میں مکمل کیا۔ اس کے بعد وہ سید صدر الدین صدر کے درس میں شرکت کرنے لگے۔ اس درس میں شرکت کرنے والوں میں وہ سب سے کم عمر طالب علم تھے۔