ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اسرائیلی جرائم کی مغربی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس طرح جرائم سے فلسطینی عوام کی مزاحمت اور حقیقی مطالبات ہرگز ختم نہیں ہوں گے۔