آیت اللہ تسخیری
-
قم میں آیت اللہ تسخیری کی تشییع جنازہ اور تدفین
قم میں ممتاز عالم دین مرحوم آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی تشییع جنازہ طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ ہوئی جس کے بعد مرحوم کو حرم مطہرحضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
-
حزب اللہ لبنان کا آیت اللہ تسخيری کے انتقال پر تعزيتی پیغام
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام والمسلمین تسخیری کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین تسخیری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ تسخیری کا انتقال ہوگیا
عالمی اسلامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔