آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ

  • جرمن وزیر خارجہ کے الزامات پر ایران کا ردعمل

    جرمن وزیر خارجہ کے الزامات پر ایران کا ردعمل

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایرانی اور عراقی قوموں کے خلاف جرمنی کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ کی جانب سے دورہ بغداد کے دوران ایران مخالف الزامات کے اظہار کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔