امریکی ریاست الینوائے میں چاقو بردار جنونی شخص نے راہگیروں پر وار کیے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔