پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کے یوم وفات کے موقع پر ایران کے مذہبی شہر قم کے عوام اور علما کی کثیر تعداد نے پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ سے اپنی عقیدت کا اعادہ کیا اور حالیہ مقدسات کی توہین کی پر زور مذمت کی۔ ریلی میں شریک عوام اور علما نے اسلامی نظام سے وفاداری اور رہبر معظم انقلاب کی حمایت میں نعرے لگائے اور پلے کارڈز اٹھا
بڑی تعداد میں لوگوں نے مقدسات کی توہین کو ناقابل برداشت قرار دیا۔
آپ کا تبصرہ