ایران کے شہر تبریز کے معلم ہال میں جشن گلریزاں کی تقریب منعقد ہو‏‏ئی، جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں منعقد کیا جاتا ہے ۔ اس جشن میں جمع ہونے والی رقم کے ذریعہ ایسے قیدیوں کو رہا کیا جاتا ہے جو کسی غیر عمد جرم میں قید ہیں۔

                               

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =