دنیا بھر میں آج عید سعید فطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی اس موقع پر کئی ملین مسلمانوں نے نماز عید فطر مذہبی عقیدت کے ساتھ ادا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج عید سعید فطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی اس موقع پر کئی ملین مسلمانوں نے نماز عید فطر مذہبی عقیدت کے ساتھ ادا کی۔ تہران میں سب سے بڑا اجتماع مصلای امام خمینی میں منعقد ہوا جہاں لاکھوں مؤمنین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امات میں نماز عید فطر ادا کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha