قم میں مرحوم آیت اللہ حسین راستی کاشانی کی تشییع جنازہ میں علماء و فضلاء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آیت اللہ شبیری زنجانی نے ان کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی جس کے بعد انھیں حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کردیا گیا۔

                        

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha