اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں تین دن قبل صدارتی انتخابات منعقد ہوئے ہیں جبکہ امریکہ کے اتحادی عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب کے شہریوں نے بیلٹ بکس کی آج تک شکل نہیں دیکھی ہےجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ جمہوریت کا حامی نہیں بلکہ ڈکٹیٹروں کا حامی ہے۔
آپ کا تبصرہ