برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کے لئے آرٹیکل 50 پر دستخط شدہ تحریری خط برطانوی سفیر ٹم بیرو نے یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کے حوالے کردیا جس کے بعد برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا باقاعدہ طور پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔

                             

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha